پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور نئی ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ جابز کی ہدایات اور تیاری کا مواد
پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور نئی ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ جابز
"لیبر اور ہیومین ریسورس ڈیپارٹمنٹ "پنجاب ورکرزویلفئیرزبورڈ
٭آن لائن اپلائی کرنے سے پہلے کچھ کرنے کے کام :
نمبر1:-پہلے پہلے تو 32-اے (چالان فارم ) پی پی ایس سی کی ویب سائیٹ سے ڈاون لوڈ کریں۔اس کے تین پرنٹ یا کاپیاں کرالیں ۔اسے فل کریں
یادرکھیں کہ رقم جمع کرانے کا "ہیڈ اکاونٹ " چالان فارم پہ دیا ہوتا ہے۔
نمبر 2 : ان پوسٹس پہ اپلائی کرنے کے لیے 600 روپے کی فیس نیشنل بنک کی برانچ میں جمع
کرناہوگی۔
نمبر 3: آپکے پاس آپکی پاسپورٹ تصویر اور نیشنل شناختی کارڈ سافٹ شکل میں ہو جس کا سائز
25(کے بی ) تک ہو۔
نمبر 4: آن لائن فارم پہ ذاتی و تعلیمی اندراج بھی
فارم کے مطابق کرنا ہونگی۔
نوٹ :بی ایڈ کا ہونا لازمی نہیں ہے۔
اشتہار👉 CLICK HERE TO DOWNLOAD PDF
ویب سائیٹ👉 http://www.ppsc.gop.pk
1۔ای ایس ای (بی پی ایس-14) اردو ( 5سالہ کنٹریکٹ ) 58پوسٹس
(الف) ایم ۔اے (اردو-سیکنڈ ڈویژن) یا بی ایس (اردو-سیکنڈ ڈویژن)
(ب) بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
پیپر سیلبس : 100مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں(50 فی صد)
جنرل نالج ( اسلامیات لازمی اور تاریخ پاکستان )اور 50 (فی صد) متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔
2۔ای ایس ای (بی پی ایس-14) انگریزی ( 5سالہ کنٹریکٹ ) 53پوسٹس
(الف) بی اے انگریزی مضمون کے ساتھ (سیکنڈ ڈویژن)، ماسٹر آف ٹیچنگ انگلش بطور سیکنڈ لینگوئج /لٹریچر انگلش یا بی۔ اے بی ایس آنرزان انگلش(سیکنڈ ڈویژن)
(ب) بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
پیپر سیلبس : 100مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں(50 فی صد)
جنرل نالج ( اسلامیات لازمی اور تاریخ پاکستان )اور 50 (فی صد) متعلقہ مضمون یا تعلیمی اہلیت کے مطابق ٹیسٹ ہوگا۔
3۔ای ایس ای (بی پی ایس-14) جنرل ( 5سالہ کنٹریکٹ ) 162پوسٹس
(الف) بی۔اے /بی۔اے (آنر) /بی ایس سی -آنرز(سیکنڈ ڈویژن) یا بی ایس ایڈ/اے ڈی ای /بی ایڈ -آنرز چار سالہ پروگرام (سیکنڈ ڈویژن) یا بی اے /بی ایس (چارسالہ پروگرام)
(ب) بی ایڈ /ایم ایڈ /ایم اے ایجوکیشن (سیکنڈ ڈویژن)
(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
4۔جونئیر کلرک (بی پی ایس -11) (5 سالہ -کنٹریکٹ ) 28پوسٹس
(الف)ایف۔اے (سیکنڈڈویژن)
(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
پیپر سیلبس : 100مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں جنرل نالج ( مطالعہ پاکستان ، اسلامیات ، کرنٹ آفئیرز)،جغرافیہ ،بنیادی ریاضی، انگریزی ، اردو،ایوری ڈے سائنس ، کمیپوٹر سائنس
5۔کئیر ٹیکر بی پی ایس - 14
الف)۔ (بی۔اے /بی ایس سی / بی-کام/ بی بی -اے )
(ج) عمر میل امیدوار : 35 سال عمر فی میل امیدوار : 38 سال
پیپر سیلبس : 100مارکس کا ایک معروضی پیپر جس میں جنرل نالج ( مطالعہ پاکستان ، اسلامیات ، کرنٹ آفئیرز)،جغرافیہ ،بنیادی ریاضی، انگریزی ، اردو،ایوری ڈے سائنس ، کمیپوٹر سائنس
Comments
Post a Comment